ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کپتان تبدیل، ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے چرِتھ اسالنکا کو کپتانی سے ہٹادیا
شاہین آفریدی کی ٹیم نے بی بی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ 2026 میں رنز کا سیلاب آگیا
پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کھیل منیجر پاکستان ہاکی ٹیم انجم سعید مبینہ سگریٹ نوشی پرجہاز سے آف لوڈ انجم سعید کی آف لوڈ کرنے کی خبر کی تردید، الزامات مسترد کردیئے
کھیل بھارتی فاسٹ بولر بمراہ نے مداح کا موبائل فون چھین لیا، ویڈیو وائرل صارفین بمراہ کے رویے پر شدید تنقید کرہے ہیں۔