کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑنے کے لیے تیار حتمی فیصلہ سلیکٹرز اور متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد متوقع ہے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ذرائع کے مطابق فرحان یوسف کو انڈر 19 کرکٹ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے
بھارتی پرچم لہرانے اور جرسی پہننے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی مشکل میں پڑ گیا کسی غیر ملکی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کا جھنڈا لہرانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، فیڈریشن سیکریٹری
کھیل جغرافیائی کشیدگی کے باوجود وائٹ بال کرکٹ پر بھارت کی حکمرانی جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا