فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا بھارت بیک ٹو بیک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل جیتنے والی ٹیم کو اس بار کتنی انعامی رقم ملے گی؟ ٹرافی کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کے لیے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی داؤ پر لگی ہوگی
5 گیندوں پر 5 وکٹیں: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی کیوی بولر نے مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن چند گیندوں میں ہی بکھیر دی۔