ناسا نے کروڑوں کلومیٹر دور سے بلی کی ویڈیو زمین پربھیج دی تجربے کا مقصد مریخ پر انسانوں کو بسانے جیسے پیچیدہ مشنز کے لیے رابطے بہتر بنانا تھا
جعل سازوں نے جعلی سمز رجسٹر کرانے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلیے غیر رجسٹرڈ سمز دہشت گردوں کے زیرِ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔