آؤ اور لے جاؤ۔۔۔ حکومت کا عوام کو قسطوں پر آئی فون دینے کا اعلان صارفین کو آسان قسطوں کے ذریعے جدید ترین ماڈل کے فونز دیے جائیں گے
سام سنگ گلیکسی ایس 24 کی مرمت کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی آنے والا سام سنگ گلیکسی ایس 24 الٹرا ٹائٹینیم مرکب سے بنا ہے جو زیادہ پائیدار ہوگا
ویوو نے بہترین خصوصیات کے ساتھ ایکس 100 پرو لانچ کردیا، پاکستان میں قیمت کتنی؟ اس نئے فون میں جدید ترین فیچرزشامل ہیں۔