امریکی سوشل میڈیا کمپنی ریڈ اٹ نے فعال ترین صارفین کو رقم کمانے کا موقع دیدیا کمپنی نے پہلی بار حصص فروخت کیلئے پیش کردیئے
گوگل جی میل کو رواں برس ختم کردے گا، افواہوں میں جزوی حقیقت ایچ ٹی ایم ایل فیچر ختم کیا جارہا ہے، X پر جعلی پوسٹ آنے کے بعد گوگل نے وضاحت جاری کردی۔۔
چینی سائبر سیکورٹی کمپنی کے ہاتھوں پاکستان، برطانیہ سمیت کئی ممالک کا ڈیٹا ہیک آئی سون کا اپنا ڈیٹا لیک ہونے سے ہیکنگ کا انکشاف ہوا
لائف اسٹائل پہلا نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتر گیا خلائی جہاز 14 فروری کو روانہ کیا گیا تھا، اس کامیابی سے خلائی سیاحت میں مدد ملے گی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی