سوچیں اور بولیں۔۔۔! مصنوعی ذہانت نے خاموشی کو آواز دے دی جب ہم بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ ایک سادہ سا کام ہے، لیکن درحقیقت دماغ کے اندر بہت کچھ ہو رہا ہوتا ہے