واٹس ایپ میں 5 نئے اے آئی فیچرز لانے کی تیاری، اب صارفین کی مشکل آسان ہوگی صارفین میٹا اے آئی سے آواز کے ذریعے بات کر سکیں گے، اور جواب بھی آواز میں حاصل کرسکیں گے