امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے سے بچ گیا، نیا معاہدہ طے ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ امریکا میں اس نئے معاہدے سے 7 ملین سے زائد کاروباروں کو ریلیف ملے گا۔