اے آئی سمٹ تنازع؛ بھارت کی گلگوٹیاس یونیورسٹی کی ساکھ پر سوالات اٹھنے لگے بھارت کی گلگوٹیاس یونیورسٹی نے چینی روبوٹس کو اپنی ایجاد کہہ کر عالمی نمائش میں پیش کیا۔