آسٹریلوی شہری نے ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مدد سے کتے کے لیے کینسر ویکسین تیار کرلی سائنسدانوں نے اس ایجاد کو جانوروں کے موذی امراض کے علاج کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے