تھائی لینڈ میں 8 بیویوں کے ساتھ خوشحال زندگی گذارنے والا عوام میں مقبول تھائی نوجوان اونگ کی 8 بیویوں نے اس کو مہربان اورخیال رکھنے والا شخص قرار دیا ہے۔