عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ کا بیان سامنے آگیا عامر لیاقت کے سیکریٹری نے انہیں صلح کرنے کی دعوت دی جس پر میں راضی ہوگئی تھی
عامر لیاقت نے آخری ٹویٹ کیا کی تھی؟ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر آخری پوسٹ سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی تھی۔