مقدس ندی کے “پَوِتر پانی” نے بھارتی وزیرِ اعلیٰ کو اسپتال پہنچا دیا
بھگونت مان پانی کو صاف ثابت کرنے کے لیے مقدس مانے جانے والے "کالی بین دریا" سے آلودہ پانی پیا، لیکن ان کا پیٹ خراب ہوگیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.