بلیاں عورتوں سے زیادہ مردوں کو ’میاؤں‘ کیوں کرتی ہیں؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف انقرہ یونیورسٹی کی اس نئی تحقیق نے پالتو جانوروں کے شوقین افراد کو چونکا دیا ہے۔
ماں کے دودھ کا ہار، انگوٹھیاں اور بالیاں، نیا فیشن ٹرینڈ مقبول کیوں ہو رہا ہے؟ بریسٹ ملک جیولری: نومولود کی پہلی غذا، اب زیورات کی شکل میں محفوظ کرنے کا رجحان۔