یو اے ای میں موسلا دھار بارش سے ریگستانی پہاڑ آبشاروں میں تبدیل این سی ایم نے مزید بارشوں اور سرد ہواوں کی پیشگوئی کی ہے۔
خاتون پالتو کُتّے کے لیے جان پر کھیل گئیں، جلتی عمارت میں گھسنے کی ویڈیو وائرل آگ کے شعلوں کے درمیان سیڑھی پر چڑھ کر کتوں کو نیچے پھینکا، خود بھی معجزانہ طور پر محفوظ رہی
ایلون مسک کی ’عورت‘ کی تشریح نے تنازع پیدا کردیا بعض صارفین کی جانب سے ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے