مکہ مکرمہ کے میوزیم میں ہندوستان کا نادر ’8 رخی‘ قرآن مجید مرکزِ نگاہ یہ قیمتی نسخہ شاہ فیصل سینٹر برائے ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹڈیزکے ذخیرۂ نوادرات کا حصہ ہے۔