امریکا میں سائنس دانوں نے شارک سے انوکھا کام لینا شروع کر دیا امریکی سائنس دان سمندری طوفانوں کا اندازہ لگانے کے لیے شارک کے ذریعے ڈیٹا حاصل کر رہے ہیں۔
خراب دودھ کے 175 روپے واپس مانگنے والی خاتون کے ساتھ تقریباً 2 لاکھ کا فراڈ جعلی نمائندے نے مختلف بینک اکاؤنٹس اور یو پی آئی آئی ڈیز میں رقم منتقل کروا لی۔