ایچ آئی وی ایڈز نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ دیے: رواں سال 1276 نئے کیسز رجسٹر پشاور 1,877 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 02:35pm