اسکاٹ لینڈ: نماز پڑھ کر گھر جاتے 13 سالہ بچے پر چاقو سے حملہ بچے کی پیٹھ اور پورا جسم تیز دھار آلے سے کاٹے جانے کے باعث زخمی ہے شائع 16 مارچ 2024 09:44pm