ایلون مسک کو خلا میں 15 ہزار سیٹلائٹس لگانے کی اجازت، ماہرین تشویش کا شکار اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ غیر فعال سیٹلائٹس کو تین سال کے اندر مدار سے ہٹا دیا جائے گا شائع 10 جنوری 2026 11:44am