پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 08:17pm اٹھارویں ترمیم: وفاق کا صوبے میں ترقیاتی کام کرانا ممکن نہیں: عمران خان سندھ حکومت کا مقصد صرف کراچی سے چوری کرکے پیسہ بنانا ہوتا ہے