پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:27pm سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔
پی ٹی آئی احتجاجی تحریک: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب، علی امین گنڈاپور قافلے کی صورت میں پنجاب روانہ