فلپائن میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں منہدم، سونامی وارننگ جاری 5 افراد ہلاک ، زلزلے کے بعد متعدد علاقوں میں شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اپ ڈیٹ 08 جون 2026 01:00pm