7 اکتوبر حملے کی سالگرہ کا تحفہ، اسرائیل پر 130 راکٹ اور میزائل فائر حیفہ کے علاقے میں دس افراد اور وسطی اسرائیل میں مزید دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع شائع 07 اکتوبر 2024 10:07pm