انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان سمیت 8 افراد جاں بحق ہلاک ہونے والوں میں ایک ملائیشین شہری بھی شامل شائع 17 اپريل 2026 11:24am
ڈیرہ اسماعیل خان اور لوئر دیر میں بارش، چھتیں گرنے سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق لکی مروت میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس کے باعث دیواریں گر گئیں، ملبے تلے دبے 10 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا شائع 24 اگست 2025 12:38pm