برطانیہ میں مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑ دئے گئے، میڈیا رپورٹس شائع 14 اپريل 2025 11:31pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت