8، 9 اور 10 محرم کو کراچی کی کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوں گے، ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک معطل، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات شائع 24 جون 2026 11:06am