بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا، کہاں رکے گا؟ سرمایہ کار پُر امید ہیں کہ ٹرمپ کی انتظامیہ کرپٹو کرنسی کی صنعت کو سپورٹ کرے گی شائع 12 نومبر 2024 10:04am