چار سالہ سوتیلے بچے کا قتل، ملزمہ کی ضمانت منظور وکیل کے مطابق ملزمہ کے خلاف نہ کوئی گواہ موجود ہے اور نہ کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب ہیں شائع 13 جنوری 2026 12:18pm