ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی تعیناتی متنازع ہوگئی نگران پنجاب حکومت نے چیئرمین این ٹی ڈی سی کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا ہے جو غیر قانونی ہے اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:04pm