دنیا شائع 25 اپريل 2025 12:07pm پاکستان ایٹمی طاقت ہے، جنگ کی تو بہت مارے گا، سابق بھارتی جنرل مودی حکومت کو کشیدگی بڑھائے رکھنے کا مشورہ، پاکستان کی روایتی فوجی طاقت کا بھی اعتراف
اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق