مختیارکار اعجاز چانڈیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اینٹی انکروچمنٹ فورس نے کارروائی شروع کی تو اچانک ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ شائع 16 نومبر 2022 03:43pm
اعجاز چانڈیو کا قتل، سندھ بھر کے مختیارکارز دفاتر کو تالے لگادیے گئے جب تک شہید مختیارکار کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے تب تک دفاتر نہیں کھلیں گے، مظاہرین شائع 15 نومبر 2022 01:39pm