اے پی این ایس کا پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم کے بیان پر تشویش کا اظہار لگتا ہے نگراں وزیر اعظم کی پرنٹ میڈیا سے متعلق معلومات درست نہیں، اے پی این ایس شائع 25 اکتوبر 2023 06:27pm