ایرانی گلوکار کو ’فحش مواد پھیلانے کے جرم میں‘ قید کی سزا تاتالو نے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت میں ایک گانا بھی نشر کیا تھا شائع 19 مئ 2024 05:09pm