افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے ان قدرتی آفات کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔ شائع 02 جنوری 2026 12:11pm