پی ٹی آئی رہنما انور زیب رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا ایم پی اے کا جیل سے رہائی کے بعد ورکرز نے ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا۔ شائع 03 نومبر 2024 09:37pm