پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:23pm صدر عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر کام سے روکنے اور کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:34pm صدر کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ، عارف علوی نے ہم سے مشورہ نہیں کیا، وزیر خارجہ ۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 07:12pm آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، فوج عمران مصالحت کی کوششیں کئی وجوہات سے ناکام ہوئیں، علوی نوازشریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا، صدر مملکت
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 04:08pm صدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا، نگراں وزیراطلاعات نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:25pm لیول پلیئنگ کا مطالبہ: نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی صدر علوی پر تنقید صدر مملکت کے بیانات ان کے آئینی کردار سے متصادم نظر آ رہے ہیں، مرتضی سولنگی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 08:44pm صدر عارف علوی کا فلسطینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت پاکستان مسئلےکے حل کیلئے فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، صدرمملکت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:47pm عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 09:15am صدرعلوی آئندہ چند روز میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ 'اس ملاقات سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:22pm الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا بیان مسترد کردیا انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 09:15pm جبری گمشدگیاں و دیگر معاملات پر پی ٹی آئی کی صدر مملکت سے نوٹس لینے کی استدعا مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے عارف علوی کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 03:19pm وزیراعظم کی شہزادہ احسان اشرف کو نگران وزیر بنانے کی سفارش انوار الحق کاکڑ نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:46am علیمہ خان کے بیان پر صدر عارف علوی کا مؤقف سامنے آگیا علیمہ خان نے کہا تھا کہ عمران خان عارف علوی سے مایوس ہیں
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:16am نوے روز میں عام انتخابات نہ کروانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 05:53pm صدر عارف علوی کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، نوٹس لینے کی اپیل سکھ رہنما کے قتل نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، صدر مملکت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 09:59am بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئےذمہ داری پوری کرنا چاہیے، عارف علوی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 12:16pm فواد حسن فوادکی بطور نگراں وفاقی وزیر تقرری کی منظوری صدرعارف علوی نے تقرری کی منظوری نگراں وزیراعظم کی ایڈواائس پردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:23pm صدر عارف علوی کے عہدے کی آئینی مدت آج پوری ہو رہی ہے،, ایوان خالی نہیں کریں گے عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 03:32pm صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال صدر مملکت کا آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:47pm عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت: الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 09:39pm عملے کو مورد الزام ٹھہرانا گھٹیا بہانہ، صدر استعفیٰ دیں، سیاسی رہنماؤں کا صدر کے بیان پر ردعمل عارف علوی اپنے منصب سنبھالنے میں ناکام ہوئے ہیں، سابق وزیرخزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 09:17am عملے نے حکم عدولی کی، صدر علوی نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کردی بل کے قانون بننے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری، 18 اگست کی تاریخ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 04:01pm صدرعارف علوی نےآفیشل سیکرٹ اورآرمی ایکٹ بلز پردستخط کردیے، دونوں قوانین میں ترمیم نافذ متنازع شقیں نکال کر بل سینیٹ سے منظوری کے بعد دستخط کیلئے بھجوایا گیا تھا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 04:40pm ماتحت خاتون سے ذاتی معاملات پر گفتگو، کھانے کی دعوت دینے پر ڈائریکٹر نیپرا برطرف "کسی نرمی کی گنجائش نہیں"، صدر عارف علوی نے خاتون کی ہراسگی کے ملزم کی سزا بڑھا دی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 04:38pm صدر پاکستان کا 4 افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور آئی جی پنجاب عثمان انور بھی نامزد
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:47pm صدر عارف علوی نے پیمرا (ترمیمی) بل پر حمایت کی یقین دہانی کرادی صدر سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:30pm انصاف کیلئے تمام فریقین ہو سنا جائے، سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگرز کا رویہ اپنائیں، صدر علوی لک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس چوروں کا بوجھ اٹھاتا ہے، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 03:57pm صدر عارف علوی نے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی حکم پنشن مانگنے والے افتخار حسین کو ای او بی آئی نے دفتر میں داخلے سے روک دیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:55pm صدر آئین کی کتاب پڑھ لیں، نگراں وزیراعظم کا نام دینے کے لئے 8 دن ہیں، شہبازشریف صدر مملکت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے ہفتہ تک نگراں وزیراعظم کا نام طلب کرلیا
جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید