پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 07:56pm صدر کی ڈار سے چوتھی ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام عارف علوی کو موصول صدر علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی پیشرفت کیلئے مزید ملاقاتیں ہوں گی، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 08:23pm پاکستان ڈیفالٹ ہوگا نہ مارشل لاء لگے گا، صدر عارف علوی عوام کو اعتماد ہونا چاہیے کہ حکومت ان کے مینڈیٹ کی ہے، عارف علوی
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 05:33pm وزیراعظم اور صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقاتیں، عہدہ سمبھالنے پر مبارکباد امید ہے آپ کی قیادت میں فوج چیلنجز سے مزید بہتر انداز میں نمٹے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 11:49pm قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، آرمی چیف اور صدر مملکت بھی شریک اگر شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتے تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 10:06pm عاصم منیر نئے سپہ سالار مقرر، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کر دیے عارف علوی اور عمران خان کے درمیان 45 منٹ طویل ملاقات ہوئی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 01:34pm نئے چیف کی تعیناتی: عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے سٹیٹس نیوٹرل ہے، ویلکم ٹو نیو چیف کے بغیر کوئی چارہ نہیں
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 08:06pm آرمی چیف کی سمری پر صدر سے رابطے میں ہوں، عمران خان نوااز شریف جس کو تعینات کریں گے وہ متنازع ہو جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 12:32pm عمران کی تاریخ سے پہلے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا، رانا ثناء 'صدر مملکت سمری نہیں روک سکتے، انہیں فوراً دستخط کرنا ہوں گے'
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 10:06am آرمی چیف کی تعیناتی: ابھی سمری آئی ہے نہ بھیجی گئی، شاہ محمود شاہ محمود نے آرمی چیف کی تعیناتی پرسمری روکنے کی خبریں مستردکردیں
▶️ پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:01pm اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 10:10pm آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر مملکت کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں، علوی
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 09:21am ہم آج علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم شاعرمشرق کا خودی کا تصور ملک و قوم کی ترقی کیلئے مشعل راہ ہے، صدر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 08:30am مجھ پر آرٹیکل 6 نہیں لگ سکتا، صدرعلوی آرمی چیف کی سمری پر دستخط کر دوں گا
▶️ پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 08:35pm عمران خان کے صدر نے ہی ان کے سازشی بیانیے کو مسترد کردیا: فضل الرحمان سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے عمران خان کو لایا گیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 03:41pm میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا، صدر مملکت آج نیوز کو انٹرویومیں سائفر سے متعلق بیان پروضاحت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 12:44pm ”پی ٹی آئی’کی واریئرز’ کیلئے صدرکوبرا بھلا کہنے کاوقت“ صدر کے پارٹی بیانیے سے متضاد بیان نے کئی سوالات کھڑے کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 12:31pm سائفر سے متعلق صدر کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل فیاض چوہان نے غلط وقت پر غلط بیان قرار دے دیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 04:05pm جنسی ہراسانی کیس: ڈی جی پیمرا کی برطرفی برقرار،25 لاکھ جرمانے کا حکم صدر پاکستان نے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کردیا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 10:29pm نجی گفتگو کا لیک ہونا ”غیبت“ کے زمرے میں آتا ہے: صدر مملکت نجی گفتگو یا تبصرے لیک کرنا، جعلی خبریں پھیلانا غیر اخلاقی ہے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:53pm حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کی کوشش کر رہا ہوں: صدر مملکت ملکی سیاست میں مذہب کارڈ استعمال کرنا اتہائی افسوسناک ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 08:57pm صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کے لیے 5 کروڑ کی امداد کا اعلان صدرعارف علوی نے نواب شاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 09:11am ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال: صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا افسوس کا اظہار ملکہ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا، عارف علوی
کھیل شائع 08 ستمبر 2022 12:35am افغانستان کو شکست، صدر اور وزیراعظم بھی نسیم شاہ کی تعریف کرنے میدان میں آگئے نوجوان کھلاڑی نے آخری اوور میں افغان گیند باز کو 2 چکھے رسید کر قومی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:44pm بس حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار عارف علوی اور شہباز شریف نے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
پاکستان شائع 14 اگست 2022 12:40pm یوم آزادی: مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہدا کے لیے ایوارڈز کا اعلان صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداکے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2022 12:39pm سوشل میڈیا نے صدر مملکت کی ‘مہنت’ پرپانی پھیردیا صدرعارف علوی کی ٹویٹ کا اصل مقصد تو رہ ہی گیا، صارفین کوبس "خراب اردو" یاد رہی
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 10:55pm صدر مملکت اور وزیراعظم کا عیدالاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام پیغام وزیراعظم نے کہا کہ آلائیشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مستعدی سے فرائض انجام دیں