22 ایٹم بموں کی طاقت والے سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کی پیشگوئی، تاریخ سامنے آگئی بینو ہمارے نظام شمسی کے دو سب سے زیادہ خطرناک معلوم سیارچوں میں سے ایک ہے، ناسا شائع 17 اکتوبر 2023 06:41pm