کراچی پورٹ قاسم کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا جاں بحق شخص کی شناخت جان محمد کے نام سے ہوئی، ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا شائع 25 اپريل 2025 06:31pm