پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:00pm شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الہٰی یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:00am 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:23pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواستِ ضمانت خارج عدالت نے عامر مغل کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:11pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پھر سماعت ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:50am 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:08pm جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیشرفت، 266 ملزمان کا ٹرائل شروع آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 01:05pm شیخ رشید کی جیل منتقل پر عملے سے جواب طلب انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔ .
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:55pm شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، تفصیلی حکم نامہ جاری جج ملک اعجاز آصف نے حساس ادارے پر حملہ کیس کے مقدمے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:11pm 9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:39pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:21pm ڈیفنس کار حادثہ کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:52pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان میں شمائلہ راشد، شاہ زیب، مون صادق اور فرحان علی سمیت دیگر شامل ہیں
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:59pm 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 05:00pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد اور دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی 8 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:48pm خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار اے ٹی سی کا ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 09:36am عمران خان کی تین اور شاہ محمود کی دو کیسز میں ضمانتیں منظور اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:06pm اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج اے ٹی سی نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:24am 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ان کیسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں 9 مئی کو یہاں موجود نہیں تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:07pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی، انہوں نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 10:36am جلاؤ گھیراؤ کیس: ٹک ٹاکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض صنم جاوید کی ضمانت منظور کی گئی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 06:19pm جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:58pm اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم انسدا دہشتگردی عدالت کی متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 11:27am اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:08am شیخ رشید کی آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا خبر سے تاثر ملتا ہے شاید عدالت کو کوئی باہر سے کنٹرول کرتا ہے، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 02:33pm فاطمہ قتل کیس: اسد اور حنا شاہ سمیت چاروں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع گزشتہ روز ملزم فیاض شاہ کی سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی