پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:47am ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:54pm موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، شیخ رشید خطوط کو ججز بہتر طور پر بحث میں لارہے ہیں، یہ حساس معاملہ ہے اس پر بات نہ کرنا بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:12pm عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم شیخ رشید کیس میں مطلوب نہیں تو نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ عدالت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ پر برہم
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:01pm شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کل طلب ہمیں شیخ رشید کسی مقدمے میں مطلوب نہیں، ڈپٹی
پاکستان شائع 21 فروری 2024 09:47am شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری میرا نام سیاسی انتقام کے طور پر ای سی ایل میں ڈالا گیا، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 02:44pm گرفتاری کے باوجود اصولوں پر کھڑا ہوں، کمرہ عدالت سے شیخ رشید کا ویڈیو پیغام شیخ رشید احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:50pm کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور الیکشن ٹریبونل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آر او کو 4 جنوری تک ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:26pm شیخ رشید نے بھتیجے کو اپنا سیاسی وارث بنا دیا لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:00pm عمران خان کو ہمیشہ سمجھایا فوج سے بنا کر رکھو، شیخ رشید کا انٹرویو نشر سابق وزیر داخلہ کا سیاستدانوں اور اداروں کو مل کر چلنے کا مشورہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 07:11pm زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کا کیس: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:16pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:00am جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:05pm زرداری پر قتل کی سازش کا الزام: شیخ رشید کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر شیخ رشید کی آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 11:30am نئے قانون سے مائنس عمران اور پلس نواز فارمولا وجود میں آسکتا ہے، شیخ رشید رات نیب نوٹس موصول ہوا، آج تحریری جواب دے رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:19pm اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید قوم آسمان اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:46pm شیخ رشید سمیت 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پہلے سے ہی نو فلائی زون لسٹ میں شامل ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:27am عدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی توملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہورہی ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:55am گرفتار ہونے تک ٹوئٹر کے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا، شیخ رشید صرف سپریم کورٹ سیاسی بحران سے نکال سکتی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:15pm محکمہ متروکہ وقف املاک کا شیخ رشید کے بھائی کو دوبارہ نوٹس جاری نوٹس شیخ صدیق کے نام پر 12 مئی کو جاری کیا گیا
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:31am 13 پارٹیوں نے 170 ارب روپے کے غریب پر ٹیکس لگائے، شیخ رشید ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا کہ مڈل کلاس طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:11pm سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسمبلی نہ جانے کا اعلان اس ہفتے سپریم کورٹ سے قوم کو اہم فیصلوں کی توقع ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:05pm حکومت سنجیدہ ہے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی حکومت میڈیا پر کچھ ،پارلیمنٹ میں کچھ اورعدالت میں کچھ کہتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 03:10pm وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:25am آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید آصف زرداری بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:59am ’رانا ثناء کا بیان 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، عدلیہ کے فیصلے کی حکم عدولی ہے‘ قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو صوبائی الیکشن وقت پر ہی ہوکر رہیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید