پاکستان شائع 01 جولائ 2022 11:47pm لاہور میں سینیئر صحافی ایاز امیر پر نا معلوم افراد کا حملہ حملہ آور ایاز امیر کا موبائل فون اور پرس لے کر فرار ہوگئے جب کہ صحافی کے علاوہ ان کے ڈرائیور پربھی تشدد کیا گیا ہے
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم