چودھری پرویز الٰہی کی اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی سابق وزیر اعلٰیٰ پنجاب کو پیشی کیلئے لایا گیا ہے، پہلے بھی کوٹ لکھپت جیل میں بند رہے ہیں شائع 09 مئ 2024 03:08pm