پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:22pm بطور وکیل بابراعوان کو کوئی بات آئین و قانون سے ہٹ کر نہیں کرنی چاہیئے، ترجمان الیکشن کمیشن الیکشن کمشین نے بابراعوان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے حقائق کے منافی قرار دے دیا