دنیا شائع 04 مارچ 2023 10:15pm تیز رفتار گاڑی کے ٹکرانے سے عمارت منہدم افسوسناک حادثے کی ویڈیو میں دو گاڑیوں کو آپس میں ٹکراتے اور عمارت میں گھستے دیکھا جاسکتا ہے۔