وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیائے خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت موجودہ صورت حال میں خلیجی ممالک کے غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے: شہباز شریف شائع 15 مارچ 2026 03:14pm