سائنس دانوں نے کائنات میں ہمارے نظام شمسی جتنا بڑا ’بلیک ہول اسٹار‘ دریافت کرلیا
سائنس دانوں کے مطابق یہ ستارا تقریباً ہمارے نظامِ شمسی جتنا بڑا ہے اور اس سے نکلنے والی توانائی کسی بھی عام ستارے کے مقابلے میں تقریباً سو ارب گنا زیادہ ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.