کنڈ پارک میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے کی ویڈیو سامنے آگئی، لوگ مدد کیلئے کشتی بانوں کو پکارتے رہے حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 09:57pm